پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے کے ممبر نوازش علی عاصم کے چھوٹے بھائی کی وفات پر سابق چیرمین سی ڈی اے اور موجودہ سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام Sapeher Times 2026-07-21 اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے کے ممبر نوازش علی عاصم کے چھوٹے بھائی کی وفات پر سابق چیرمین سی ڈی اے اور موجودہ سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عامر علی احمد اظہار تعزیت اوردعائے مغفرت کررہے ہیں