راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او رتہ امرال اور رتہ امرال پولیس کی کارروائی
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او رتہ امرال اور رتہ امرال پولیس کی کارروائی،
موٹرسائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار،
6 مسروقہ موٹرسائیکل و رقم 20 ہزار روپے برآمد،
زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول
شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد