LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او ڈی آئی جی حسن مشتاق سکھیرا کا سیف سٹیز راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او ڈی آئی جی حسن مشتاق سکھیرا کا سیف سٹیز راولپنڈی کا دورہ، ایس ایس پی سیف سٹیز راولپنڈی آمنہ بیگ نے سی پی او کو بریفنگ دی، راولپنڈی میں سیف سٹیز کے 2000 سے زائد کیمرے 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں، سیف سٹیز جرائم کی روک تھام اور سراغ رسانی کے لئے اہم ہے، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او ڈی آئی جی حسن مشتاق سکھیرا نے سیف سٹیز راولپنڈی کا دورہ کیا، ایس ایس پی سیف سٹیز راولپنڈی آمنہ بیگ نے سی پی او کو بریفنگ دی، راولپنڈی میں سیف سٹیز کے 2000 سے زائد کیمرے 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں، سی پی او ڈی آئی جی حسن مشتاق سکھیرکا کہنا تھا کہ سیف سٹیز جرائم کی روک تھام اور سراغ رسانی کے لئے اہم ہے،جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہ صرف جرائم کی روک تھام بلکہ ٹریفک کے مسائل کے حل کے لئے بھی اہم ہے، سی پی او نے افسران کو سیف سٹیز کی سہولیات سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنے کی ہدایت کی۔

X