LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے انتہائی سنگین مقدمات میں ملوث قیدی وین سے فرار ہونے والے تینوں حوالاتیوں کو گرفتار کرکے تھانہ سہالہ میں درج مقدمہ کے سلسلہ میں وفاقی پولیس کے حوالے کر دیا

راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے انتہائی سنگین مقدمات میں ملوث قیدی وین سے فرار ہونے والے تینوں حوالاتیوں کو گرفتار کرکے تھانہ سہالہ میں درج مقدمہ کے سلسلہ میں وفاقی پولیس کے حوالے کر دیا، گرفتار ہونے والے ملزمان میں عدیل، ضیغم، اور احتشام شامل ہیں، پولیس واقعہ کے بعد سے ملزمان کی گرفتاری کے لئے مصروف تھی،پولیس ترجمان کے مطابق دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،

X