LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید علی کی سربراہی میں واجد بھٹی سب انسپکٹر کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید علی کی سربراہی میں واجد بھٹی سب انسپکٹر کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی،
موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او سٹی سرکل اظہر شاہ کی زیرنگرانی تھانہ رتہ امرال سب انسپکٹر واجد بھٹی نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے چوری نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ کوگرفتار کر کے دوران تفتیش
5 مسروقہ موٹر سائیکل ،3 موبائل فون اور رقم 24 ہزار روپے برآمد کر لئے ۔ ایس پی راول سرکل سعد ارشد نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

 

 

 

X