LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) گرجا گھروں کی سیکیورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس کی سکیورٹی انتظامات

راولپنڈی (سہ پہر) گرجا گھروں کی سیکیورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس کی سکیورٹی انتظامات، سینیئر افسران فیلڈ میں سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو کوئی یقینی بنایا جا رہا ہے اقلیتوں کے حقوق تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے مطابق گرجا گھروں کی سیکیورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس نے موثر انتظامات کیے ہیں،گرجا گھروں میں عبادت کے لیے انے والے افراد کی سیکیورٹی کو یقینی بناتے ہوئے ان سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے

X