راولپنڈی (سہ پہر) گنجمنڈی پولیس کی فوری کارروائی،
گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین، پڑوسی ہی چور نکلا،
4 لاکھ سے زائد مالیت کا مسروقہ گھریلو سامان برآمد،
گنجمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتارکر لیا،
زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول