LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیےایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی

اسلام آباد (سہ پہر) اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیےایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری حل کے لئے اقدامات کئے۔

X