LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس افیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ کینٹ میں کھلی کچہری کا انقاد

راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس افیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ کینٹ میں کھلی کچہری کا انقاد کھلی کچہری میں چیف ٹریفک افیسر ،ایس پی پوٹوہار ،ایس ٹی پی او کینٹ، اے ڈی ائی جی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے کلی کچہری میں شہریوں نے آر پی او کو براہ راست اپنی شکایات اور درخواستیں پیش کیں جن پر آر پی او نے متعلقہ افسران کو قانون کے مطابق کاروائی کر کے ٹائم فریم میں رپورٹ بھجوانے کے احکامات جاری کیے کلی کچہری شہریوں کے ساتھ براہ راست رابطے موثر پولیسنگ کا ذریعہ ہیں جسے یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں کھلی کچہری میں چیف ٹریفک افیسر فرحان اسلم، ایس ڈی پی او پوٹوہار سردار بابر ممتاز، ایس ڈی پی او کینٹ، اے ڈی ائی جی ملک نعیم اختر اور دیگر افسران موجود تھے کھلی کچہری میں شہریوں نے آر پی او کو براہ راست اپنی شکایات اور درخواستیں پیش کیں آر پی او نے ایس ڈی پی او افس کینٹ اور تھانہ کینٹ کا دورہ کیا اور اس دوران تھانے کی بلڈنگ فرنٹ ڈسک محرر دفتر کا معائنہ کیا اور تھانے میں زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیتے ہوئے مقدمات کو میرٹ پہ یکسو کرنے کی ہدایات جاری کیں

X