راولپنڈی (سہ پہر) ڈبل مرڈر کیس، ایس ایچ او دھمیال کی تفتیش کے حوالے سے سی پی او کو بریفننگ
راولپنڈی (سہ پہر) ڈبل مرڈر کیس، ایس ایچ او دھمیال کی تفتیش کے حوالے سے سی پی او کو بریفننگ، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ایس پی صدر اور اے ایس پی صدر کو تفتیش کی براہ راست نگرانی کی ہدایت کی، سینئر افسران تفتیش کی پیشرفت کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ رپورٹ دیں گے، سی پی او قتل کیس کے حوالے سے تمام ٹیکنیکل و دیگر شواہد کا حصول یقینی بنایا جائے، مرڈر کیس کی میرٹ پر تفتیش اور ملوث ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، سی پی او کی ایس ایچ او اورتفتیشی افسر کو ہدایت مقدمہ کی پیشہ ورانہ تفتیش، موثر چالان اور ملوث ملزمان کی سزا یابی انتہائی اہم ہے، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے مرڈر کیس کے حوالے سے جائے وقوعہ و علاقہ کا بھی دورہ کیا، سنگین مقدمہ میں انصاف کی بلا تفریق فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، سی پی او