LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سول لائنز ڈی ایس پی ملک سہیل ظفر ریٹائرمنٹ کے موقع پر شاندار تقریب ۔ ایس ایچ او سول لائنز چوھدری زوالفقار ۔ سب انسپکٹر ملک احمد یار سمیت دیگر پولیس ٹیم کی بھرپور شرکت

راولپنڈی (سہ پہر) سول لائنز ڈی ایس پی ملک سہیل ظفر ریٹائرمنٹ کے موقع پر شاندار تقریب ۔ ایس ایچ او سول لائنز چوھدری زوالفقار ۔ سب انسپکٹر ملک احمد یار سمیت دیگر پولیس ٹیم کی بھرپور شرکت ۔
الوداعی تقریب میں شرکت کے دوران پولیس افسران نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک سہیل ظفر نے اپنی پولیس سروس کا یادگار دور گزارا دوران سروس انھوں نے ھر مشکل کا نہایت دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے محکمہ پولیس سمیت اپنی ٹیم کے حوصلوں کو بلند رکھنے میں کردار ادا کیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز چوھدری زوالفقار اور سب انسپکٹر ملک احمد یار نے کہا کہ ڈی ایس پی ملک سہیل ظفر نے ھمیں ھمیشہ چھوٹے بھائیوں کی طرح سمجھ کر رہنمائی کرتے رھے جبکہ عام عوام کیلئے ھمیشہ خوش اخلاق اور ملنسار رھے آپ کی محکمہ پولیس میں خدمات کو ھمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا اس موقع پر پولیس ٹیم نے ملک سہیل ظفر کیلئے نیک خواہشات کیساتھ دلی دعاؤں کا اظہار کیا ۔

X