LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) صدر ایف پی سی سی آئی،ای سی او -سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید کی ملاقات

اسلام آباد (سہ پہر) صدر ایف پی سی سی آئی،ای سی او -سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید کی ملاقات

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ای سی او اور اس کی بزنس باڈی کے درمیان کوآپریشن کو بہتر بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

عاطف اکرام شیخ نے ای سی او ممبر ممالک کی بزنس کمیونٹی کیلے خصوصی ویزہ سٹیکر کے اجراء کی تجویز پیش کی

انہوں نے سیکرٹری جنرل سے ای سی او -سی سی آئی سیکرٹیریٹ کی میزبانی کی پیشکشیں کی او ر اس حوالے سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی

ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال اور اس کے خطے پر معاشی اثرات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

سیکرٹری جنرل نے زور دیا کہ ایک سی او ممالک کی باہمی تجارت اپنی صلاحیتوں سے انتہائی کم ہے

ای سی او ممبر ممالک کی بزنس کمیونٹی کو باہمی روابط بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے

ملاقات میں عاطف اکرام شیخ نے ای سی او کی آئندہ شیڈول ایگزیکٹیو کمیٹی میٹنگ کی میزبانی کی پیشکش بھی کی،

X