LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے، ڈاکٹر محفوظ علی مبارک

راولپنڈی (سہ پہر) علم حاصل کرنا ہرمسلمان پر فرض ہے تعلیم سب کیلئے ہےاور سب کو تعلیم کے لیے اپنااپنا کردار ادا کرتا چاہیےان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محفوظ علی مبارک نےپرائٹ فیوچر ٹیوشن سنٹر محلہ علامہ اقبال کالونی گلی نمبر13 بالمقابل رائزن انٹرنیشنل سکول ڈھوک حسو راولپنڈی کے افتتاح پر کیا اس موقع پر سماجی و تاجررہنما حاجی شہباز، ملک فاروق،صابر شاہ، ڈاکٹراظہرعلی، ایڈووکیٹ عظمت علی مبارک، اور دیگر تعلیمی اداروں کے سربراہان بھی موجود تھے، ڈاکٹر محفوظ علی نے کہا کہ علاقے برائٹ فیوچر اکیڈمی کے قیام سے مستقبل کے معماروں کو
جدید دور کے مطابق رہنمائی ملے گی،افتتاح کے موقع پر گیسٹ آف آنرز میں سابق امیدوار قومی اسمبلی عظمت علی مبارک ایڈووکیٹ نے کہاکہ تعیلم انسان کو شعور و آگہی مہیا کرتی ہے،ملک فاروق نے کہا علم شعور بیدار ہوتا ھے حاجی شہباز نبھائی فیوچر اکیڈمی کے قیام پر چیف ایگزیکٹو اظہر علی مبارک اور پرنسپل کو مبارکباد پیش کی

X