LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) قتل، اقدام قتل، اور ضرر کے مقدمہ میں عدالت نے تین مجرمان کو عمر قید 14 سال قید 08 لاکھ ہرجانہ 01 لاکھ جرمانہ اور 25 ہزار ضمان کی سزائیں

راولپنڈی (سہ پہر) قتل، اقدام قتل، اور ضرر کے مقدمہ میں عدالت نے تین مجرمان کو عمر قید 14 سال قید 08 لاکھ ہرجانہ 01 لاکھ جرمانہ اور 25 ہزار ضمان کی سزائیں، مجرمان نے گزشتہ سال اپریل میں تھانہ روات کے علاقے میں ذاتی رنجش پر کلہاڑیوں کے وار سے شہری کو قتل جبکہ خاتون کو زخمی کر دیا تھا، مجرم بلال کو قتل کے جرم میں عمر قید اور 04 لاکھ ہرجانہ، مجرم نثار کو قتل کے جرم میں عمر قید اور 04 لاکھ ہرجانہ، مجرم وقار کو اقدام قتل کے جرم میں سات سال قید 01 لاکھ جرمانہ جبکہ ضرر کے جرم میں 07 سال قید اور 25 ہزار ضمان کی سزا سنائی گئیں

X