اسلام آباد (سہ پہر) یہود و ہنود گٹھ جوڑ نے بھارتی معیشت اور عوامی مفادات کو داؤ پر لگادیا
اسلام آباد (سہ پہر) یہود و ہنود گٹھ جوڑ نے بھارتی معیشت اور عوامی مفادات کو داؤ پر لگادیا
ذاتی مفادات کیلئے دوغلے مودی کا ایران کیخلاف اسرائیل سے گٹھ جوڑ کے منفی اثرات بھارتی عوام بھگتنے لگے
امریکی جریدہ ” دی نیو یارک ٹائمز” نے خلیج جنگ کو بھارتی معیشت کیلئے بڑا دھچکا قرار دیدیا
کسی بھی طویل مدتی خلل سے بھارت کے مالی وسائل پر شدید دباؤ پڑنے کا قوی امکان ہے، امریکی جریدہ
بھارت میں گھریلو گیس کی قلت پہلے ہی صارفین کو مشکلات سے دوچار کر رہی ہے، دی نیو یارک ٹائمز
مشرق وسطی کی جنگ کے باعث بھارتی برآمدات اور خلیجی ممالک سے آنے والی ترسیلاتِ زر شدید خطرے میں ہیں ، امریکی جریدہ
دی نیو یارک ٹائمز کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران بھارت کی اسٹاک مارکیٹ اب تک تقریباً 10 فیصد تک گر چکی ہے
عالمی سرمایہ کاری بینک گولڈمین ساچز نے بھی خبردار کیا کہ آئندہ سال کے دوران بھارت کو زیادہ مہنگائی اور کمزور کرنسی کا سامنا ہوگا
ماہرین کے مطابق؛
مودی نے نیتن یاہو سے سفاک نظریاتی وابستگی کے باعث اسرائیل کا ساتھ دے کر اپنے ملک کے معاشی مفادات کو داؤ پر لگا دیا ہے
مسلسل گرتی معیشت، عوامی بوجھ اور تیل و گیس کی قلت ثبوت ہے کہ مودی سرکار کی ترجیحات میں بھارتی عوام کا مفاد نہیں بلکہ “اسرائیل نوازی” شامل ہے، ماہرین