LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) گنج منڈی رتہ امرال کے علاقے میں جعلی معروف برانڈ تیار کرنے والا یونٹ پکڑا گیا

اسلام آباد (سہ پہر) گنج منڈی رتہ امرال کے علاقے میں جعلی معروف برانڈ تیار کرنے والا یونٹ پکڑا گیا، دو ملزمان گرفتار گودام سے چائے کی 100 کلو کھلی پتی 96 کلو معروف برانڈ کی پیکنگ میں بھری جانے والی چائے اور 200 کلو کارن برآمد ہوا جو مختلف برانڈ کی پیکنگ میں تیار کیا جا رہا تھا ، گودام کے مالک اور ملازم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا جبکہ بڑی تعداد میں مختلف برانڈ کی جعلی پیکنگ بھی قبضے میں لے لی گئیں ،مذکورہ جعلی مصنوعات عید کے دنوں میں فروخت کے لیے تیار کی جا رہی تھیں پولیس نے سامان قبضے میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے

X