LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ منشیات فروش گرفتار 1 کلو 200 گرام چرس برآمد ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مورگاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم نے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیوں میں ایک منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے دوران تلاشی 1 کلو200 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا
زیر حراست شخص سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔ ایس پی پوٹھوہار نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کیخلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی

X