LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات

راولپنڈی (سہ پہر) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، پولیس افسران و جوان نماز تراویح کے دوران الرٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہےہیں، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز پولیس ڈیوٹیز چیک اوربریف کر رہے ھیں۔

X