LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (سہ پہر) پیرسیدسہیل بخاری گدی نشین حضرت سید پیر چشتی اولیاء سخی سرکار مکی رحمتہ اللہ علیہ لاہور چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی نے نامور سماجی ، سیاسی اور کاروباری شخصیت چوہدری اورنگزیب چئیرمین الکبیر گروپ سے ایک خصوصی ملاقات

لاہور (سہ پہر)  پیرسیدسہیل بخاری گدی نشین حضرت سید پیر چشتی اولیاء سخی سرکار مکی رحمتہ اللہ علیہ لاہور چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی نے نامور سماجی ، سیاسی اور کاروباری شخصیت چوہدری اورنگزیب چئیرمین الکبیر گروپ سے ایک خصوصی ملاقات کے موقع پر قرآن پاک کا نسخہ اور دربار شریف کی چادر پیش کی –

X