LOADING

Type to search

پاکستان

لاھور (سہ پہر) 7- ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز کی تقریب 26 – نومبر 2024ء کو پنجاب آڈیٹوریم پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاھور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی صدارت میں پلاک کے تعاون سے منعقد ہوگی

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 7 – ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز کی تقریب پلاک کے اشتراک سے 26 – نومبر 2024ء کو پنجاب آڈیٹوریم پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی صدارت میں منعقد ہو گی – جس میں پرنٹ میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا ، ڈیجیٹل میڈیا اور بزنس کمیونٹی کی شخصیات کو انکی اعلٰی کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا جائے گا – سید سہیل بخاری نے مزید بتایا کہ وفاقی و صوبائی وزراء ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ، سماجی و ثقافتی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے نمایاں افراد و شخصیات شریک ہونگیں – ایک ثقافتی پروگرام بھی تقریب کا حصہ ہوگا جس میں ملک کے نامور فنکار ، گلوکار اور مشہور و معروف گلوکار و قوال طاہر مہدی پرفارم کریں گے –

 

 

 

 

 

X