LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں

سنگاپور (سہ پہر) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی سی سی سی سی آئی کے سالانہ اجلاس کے تیسرے روز پینل ڈسکشن میں شرکت

سنگاپور میں منعقدہ کنفیڈریشن آف ایشیاء پیسفک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 38 ویں سالانہ اجلاس میں دنیا بھی سے بزنس لیڈرز شریک

اسلام آباد رپورٹ ملک رضوان چوہان ، پینل ڈسکشن میں فیوچر آف ٹریڈ،ای کامرس،ڈیجیٹلائزیشن،کراس بارڈر ٹریڈ جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا

صدر ایف پی سی سی آئی نے پاکستان کی ترقی پذیر ای کامرس کی صنعت پر روشنی ڈالی

انہوں نے معیشت کی ترقی کیلے ڈیجیٹلائزیشن کی اہمیت پر زور دیا

صدر ایف پی سی سی آئی نے مختلف ممالک کی بزنس کمیونٹی اور پرائیوٹ سیکٹر کے باہمی تعاون کو بھی اجاگر کیا

X