LOADING

Type to search

پاکستان

‏پشاور (سہ پہر) 429 سب انسپکٹرز کی تنزلی کا معاملہ۔

(ملک عمران اعوان)

‏429 سب انسپکٹرز کی تنزلی کا معاملہ۔۔
متاثرین کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع۔۔۔
متاثرین نے پشاور ہائی کورٹ سے اسٹے لے لیا۔
محکمہ کے مورال و وقار کے لیۓ ‎موٹروے پولیس کے آئی جی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں

X