LOADING

Type to search

پاکستان کرائم

راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ پیرودہائی کی حدود فوجی کالونی سے دن دیہاڑے 5 سالہ بچی اغواء

تھانہ پیرودہائی کی حدود فوجی کالونی سے دن دیہاڑے 5 سالہ بچی اغواء
5 سالہ حرم دکان پر چیز لینے گئی تو اغواءکار نے بچی کو اغواء کرلیا
والدین کا آئی جی پنجاب اور سی پی او راولپنڈی سے جلد سے جلد بچی کی بازيابی کا مطالبہ۔۔

X