پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) اختلافات ختم، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات Sapeher Times 2024-11-08 اختلافات ختم، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، صوبے میں امن و امان اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال، گورنر کی صوبائی مسائل کے حل کے لیے وہ وفاق سے رابطہ کرنے کی یقین دہانی