LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) سب الرٹ:تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ((سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی کے پانچ رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور آئینی ترمیم پر ووٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کی ہدایت ملی ہے۔

X