ہری پور(سہ پہر) ہری پور چئیرمین اگڈا ضلع ہری پور عمیر خان کی قیادت میں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع ہری پور کے ڈرائیورز کی پروفیسر ذوالفقار علی کو گریڈ 20 میں پروموٹ
ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ہری پور چئیرمین اگڈا ضلع ہری پور عمیر خان کی قیادت میں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع ہری پور کے ڈرائیورز کی پروفیسر ذوالفقار علی کو گریڈ 20 میں پروموٹ ہو کر پرنسپل اور پروفیسر محمد عظمت کو گریڈ 20 میں پروموٹ ہو کر ایپ او ڈی انگلش ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہری پور تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی، تفصیلات کے مطابق چئیرمین عمیر خان کی قیادف میں ہائر ایجوکیشن ڈپیارمنٹ ضلع ہری پور کے ڈرائیور اور محمد عظمت کی 20 گریڈ میں پروموشن ہو کر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تعنیاتی ہونے پہ دلی مبارکباد پیش کی،
