LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاھور(سہ پہر) پنجاب ادارہ برائے زبان ، فن تے ثقافت ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے بسلسلہ جشن عید میلادالنبی قوالی نائٹ 28 – ستمبر شام 7 ،بجے پنجاب آڈیٹوریم قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنی روایات کو برقرار رکھنے ہوئے جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بابرکت مہینہ میں پنجاب ادارہ برائے زبان ، فن تے ثقافت کے اشتراک سے 28 – ستمبر بروز ہفتہ شام 7 – بجے پنجاب آڈیٹوریم قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاھور میں منعقد کی جارہی ہے جس میں ملک کے نامور قوال اور مشہور و معروف گلوکار طاہر مہدی نذرانہ عقیدت پیش کریں گے – اس بات کا اعلان پیر سید سہیل بخاری سیکریٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان و چئیرمین ایوارڈز کمیٹی نے کیا ہے –

X