LOADING

Type to search

پاکستان

گڈانی(سہ پہر) آرسینیو ڈومنگس اور وفاقی وزیر کا گڈانی کا دورہ

*آرسینیو ڈومنگس اور وفاقی وزیر کا گڈانی کا دورہ

*میں گڈانی کے مسائل سننے آیا ہوں۔ وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ

*بلوچستان کی ترقی کے لیے کابینہ نے فیصلہ کیا کہ 50 فیصد حکومتی امپورٹ گوادر کے زریعے کی جائیں۔ قیصر احمد شیخ

*وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں ۔ قیصر احمد شیخ

X