LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کے اینٹی کرپشن وِنگ کے زیر اہتمام مباحثہ مقابلے کا کامیاب انعقاد

اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کے اینٹی کرپشن وِنگ کے زیر اہتمام مباحثہ مقابلے کا کامیاب انعقاد،ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ مقابلے کے ججز میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن اور معروف شاعرہ حفصہ اشرف شامل تھیں

X