LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی تھانہ رتہ امرال پولیس کا غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں اور گیس ایجنسیوں کے خلاف بھرپور ایکشن

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی تھانہ رتہ امرال پولیس کا غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں اور گیس ایجنسیوں کے خلاف بھرپور ایکشن

ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید علی حسین نے اتے ہی غیر قانونی گیس فیلنگ اور غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں پر ایف ائی ار دے ڈالی جو عرصہ دراز سے کہیں ایس ایچ او کی تناتیوں کے باوجود چل رہی تھی جو کہ بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں اس لیے یہ یہاں سے ختم کی جائیں اور اعلی افسران نے ان کی اس کاروائی کو سراہا اور کہا کہ اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے ہم اپ کے ساتھ ہیں اور علاقہ کے لوگوں نے بھی ان کی اس کاوش کو سراہا اور کہا کہ یہ غیر قانونی گیس فیلنگ کی دکانیں اور غیر قانونی پٹرول کی دکانیں کسی بڑے حادثے کا شکار بن سکتی ہیں جیسے کہ جڑواں شہروں میں پچھلے کچھ دنوں میں تین بڑے دھماکے ہوئے ہیں اور ان کی وجہ سے ہمارے علاقے میں بھی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے اس لیے انہیں یہاں سے مکمل ختم کیا جائے

X