LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) آئی جی پنجاب کو وفاق میں اہم ترین عہدے پر تعینات کیا جاسکتا ہے

آئی جی پنجاب کو وفاق میں اہم ترین عہدے پر تعینات کیا جاسکتا ہے،باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آئی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو وفاق میں اہم ذمہ داری دی جا سکتی ہے ،، موجود سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈاکٹر عثمان انور کو سیکرٹری داخلہ تعینات کیا جاسکتا ہے ، یاد رہے آفتاب درانی مارچ میں ریٹائر ہو رہے ہیں ،، آئی جی پنجاب نے سابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کیساتھ کام کرچکے ہیں۔

X