LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں کل سماعت ہوگی

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں پیرکوسماعت ہوگی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی پرمشتمل 9 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

X