چوہنگ(سہ پہر) چوہنگ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ٹیپو ٹرکاں والا کا جواں سال بیٹا امیربالاج ٹیپو جان بحق۔
چوہنگ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ٹیپو ٹرکاں والا کا جواں سال بیٹا امیربالاج ٹیپو جان بحق۔
چوہنگ کے علاقہ میں فائرنگ
لاہور:نامعلوم ملزمان کی امیر بالاج ٹیپو پر فائرنگ
لاہور:فائرنگ سے امیر بالاج ٹیپو جانحق جبکہ دو لوگ زخمی
لاہور:بالاج ٹیپو کے گن مینوں کی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا
لاہور:بالاج ٹیپو ،ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا ہے
لاہور:زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا
لاہور:فائرنگ کا واقعہ نجی سوسائیٹی میں شادی کی تقریب میں پیش آیا