LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

جرمن(سہ پہر) معاشرے کو خاندان کے متبادل کی تلاش

جرمن

معاشرے کو خاندان کے متبادل کی تلاش

عمر رسیدہ آبادی اور تنہا زندگی گزارنے والے بیشتر لوگوں کی وجہ سے، جرمن حکومت ایک نیا قانونی طریقہ کار متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے، تاکہ غیر رومانوی رشتوں والے افراد کی ایک دوسرے کی ذمہ داری اٹھانے میں مدد کی جا سکے۔

X