پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) رواں ماہ گیس کے بلوں نے شہریوں کو شدید پریشان کر رکھا ہے admin 2024-02-15 اسلام آباد رواں ماہ گیس کے بلوں نے شہریوں کو شدید پریشان کر رکھا ہے اور اب وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں مزید 67 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے جب تک عوام چُپ کر کے سہتی رہے گی یہ ظم ہوتا رہے گا