فیصل آباد(سہ پہر) اللہ معاف کرے بے حسی کی انتہا لوگ جائیداد کی لالچ میں قبروں سے مردوں کی تزلیل کرنے لگے
فیصل آباد
اللہ معاف کرے بے حسی کی انتہا لوگ جائیداد کی لالچ میں قبروں سے مردوں کی تزلیل کرنے لگے جائیداد کے لالچ میں اس قدر اندھے ہو گئے ہیں کہ قبروں سے مردے کو نکال کر کاغذات پر انگوٹھے لگائے جا رہے ہیں یہ واقعہ فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ ڈھڈی والا کے قریب قبرستان میں پیش آیا جہاں 35 روز قبل مرنے والے شخص کی قبر کھود کر پانچ مرلے کے مکان کو اپنے نام کروانے کی کوشش ہوئی
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو ہو چکی ہے جو ہمارے مردہ ذہن معاشرے کی عکاسی کرتا ہے مرنے کے بعد بھی نہ ملا چین۔