LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) عمران خان کی سزا، اکبر ایس بابر کے سوالات ؟؟

عمران خان کو سائفر کیس میں سزا سے متعلق عدالتی فیصلے پر اکبر ایس بابر کا ردعمل بھی آگیا ۔

اپنے ایک ویڈیو بیان میں بانی رکن تحریک انصاف نے کہاکہ عدالتی فیصلے پر سوالات اُٹھیں گے۔

انہوں نے کہاکہ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ حالات یہاں تک پہنچے کیوں؟ ایک خوبصورت خواب خراب کیسے ہوا ؟

X