پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) مردان کےرہائشی عمرشہام نامی نوجوان فیصل ایونیوپل کے پل پر گلےمیں پھندا ڈالی ہوئی لٹکی لاش ملی admin 2024-01-23 اسلام آباد مردان کےرہائشی عمرشہام نامی نوجوان فیصل ایونیوپل کے پل پر گلےمیں پھندا ڈالی ہوئی لٹکی لاش ملی پولیس تحقیقات کرے کر رہی ہے کہیں یہ قتل کی واردات تونہیں کہ پہلےقتل کرکےلٹکاکرخودکشی کارنگ دیا جا رہا ہو