LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) پاکستان نے جمعرات کی صبح ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں انتہائی مربوط اور مخصوص اہداف کے خلاف مہارت سے فوجی کاروائیوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

پاکستان نے جمعرات کی صبح ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں انتہائی مربوط اور مخصوص اہداف کے خلاف مہارت سے فوجی کاروائیوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ ’’مرگ بر سرمچار ‘‘ کے نام سے خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔

 

X