LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا
وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے

8 روپے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے

ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

X