LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) نو مئی واقعات ،سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید کمرہ عدالت سے گرفتار

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو عدالت سے گرفتار کیا گیا، ان کے خلاف میٹرو بس اسٹیشن سکستھ روڈ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔

X