پاکستان تازہ ترین لاہور(سہ پہر) ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلاف: راجہ عتیق سرور نائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے سے مستعفی admin 2024-01-14 لاہور ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلاف: راجہ عتیق سرور نائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے سے مستعفی انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ ن مری میں اختلافات پیدا ہو گئے۔ پارٹی نے خود دعوت دی کہ شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب کے ساتھ جاؤں: راجہ عتیق سرور