پاکستان تازہ ترین کرائم اسلام آباد (سہ پہر) پی ٹی آئی کے لیڈر شیر افضل مروت کی نشے میں دھت رشتہ دار لڑکی دعا خان مروت نے لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے اسلام آباد میں شہری کو کچل ڈالا admin 2024-01-13 اسلام اباد پی ٹی آئی کے لیڈر شیر افضل مروت کی نشے میں دھت رشتہ دار لڑکی دعا خان مروت نے لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے اسلام آباد میں شہری کو کچل ڈالا شیر افضل خان مروت نے ملزمہ کو موقعہ سے فرار کروایا دیا @ICT_Police نے مقدمہ درج کرلیا