LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ نصیر آباد کی حدود مصریال چوک کے مقام پر نون لیگ کے جلسے نے روڈ مکمل طور بلاک کر کے آتش بازی شروع کردی

راولپنڈی

تھانہ نصیر آباد کی حدود مصریال چوک کے مقام پر نون لیگ کے جلسے نے روڈ مکمل طور بلاک کر کے آتش بازی شروع کردی
کیا یہاں بھی روڈ بلاک کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائی گی۔ یا قانون صرف ایک طرفہ اور غریب لوگوں کے لیۓ ہے

X