LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

کشمیر(سہ پہر) وزیراعظم آزاد کشمیر کا جلسہ اہم، انسانی جان نہیں

کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر کا جلسہ اہم، انسانی جان نہیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کے پروٹوکول نے شہری کی جان لے لی۔ انوار الحق چوہدری جلسے میں شرکت کے لئے کوٹلی آئے تھے.ڈی ایچ کیو جانے والے تمام راستے پروٹوکول کے باعث بند تھے یوں دل کا دورہ پڑنے والے شہری کو بروقت اسپتال نہیں پہنچایا جا سکا

X