پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر): نیو اٸیر ناٸٹ منانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ admin 2024-01-01 سیکورٹی کے لیے دو ہزار اہلکار تعینات کردیں گٸے,ترجمان اسلام آباد ون ویلنگ ہواٸی فاٸرنگ کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارواٸی کی جاٸے گی, ترجمان اسلام آباد پولیس حکومت کی جانب سے نیو اٸیر ناٸٹ کی تمام تقریبات پر پابندی عاٸد ہیں, ترجمان اسلام پولیس