LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں پانچ جنوری تک توسیع کر دی ہے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں پانچ جنوری تک توسیع کر دی ہے
کانووکیشن یونیورسٹی کی اہم ترین تقریب ہوتی ہے اورطلبہ کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے کے لئے انہیں رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے

X