LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) سائفر کیس اہم موڑ،22گواہان اڈیالہ جیل پہنچ گئے، کون کون اڈیالہ جیل پہنچا

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل سماعت کا معاملہ،استغاثہ کے 22گواہان اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق استغاثہ کے گواہان اعظم خان،سہیل محمود،اسد مجید ہدایت اللہ ،محمد اشفاق، عدالت اللہ باطینی، حسیب گوہر ،گواہ نادر خان، شمون عباس، فرخ عباس، ایوب چودھری،آفتاب اکبر درانی ،عدنان ارشد، شجاعت، افضل، جاوید، عبدالجبار اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
استغاثہ کے گواہ عبید ارشاد بھٹی، فیصل نیاز، نعمان اللہ، ساجدمحمود اور محمد نعمان بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

X