LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

استحکام پاکستان پارٹی کی ایک اور کامیابی ،تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔
تفصیلات کے مطابق ہمایوں اختر خان نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ آج شام آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ہمایوں اختر کے معاملات استحکام پاکستان پارٹی سے طے پا گئے ہیں۔

X