پاکستان تازہ ترین ہری پور(سہ پہر) اسسٹنٹ کمشنر غازی نے آج عامگاہ میں ای ایل 04 لائسنس اور گاڑیوں کی اوور لوڈنگ کے حوالے سے انسپکشن کی admin 2023-11-17 ہری پور ( کرائم رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر غازی نے آج عامگاہ میں ای ایل 04 لائسنس اور گاڑیوں کی اوور لوڈنگ کے حوالے سے انسپکشن کی۔ انسپکشن میں سائٹ کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ گاڑیوں کی لوڈنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کیں،